About us

قارئین کرام اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 






 آپ کا خادم ڈاکٹر سید محمد شاہ غرشین ہوں آپ پہلے میرے ساتھ غذا سے علاج کی ویب سائٹ پر محو سفر ہی۔ جہا آپ میری تحریر اور تجربات سے مستفید ہوتے ہیں صحت وسلامتی کے اصول اور غذاؤں سے علاج کا فلسفہ ہم نے پیش کیا ہے تاکہ آپ میڈیسن اور ڈاکٹر کے اخراجات سے بچیں اور صحت مند زندگی گزار سکیں میں غذائیت کے فوائد اس کے متعلقہ علوم مزاج اثرات اور فائدے کو جانتا ہوں اس میں مجھے کسی بھی بڑے ماہر غذائیت سے زیادہ علم ہونے تجربہ ہونے کا دعویٰ ہے


 میں کلر تھراپی کے فن کو بھی جانتا ہوں اور انسانی وجود اوراء میں موجود چھ رنگ ان کے اثرات فائدے اور نقصان کو جانتا ہوں انسانی نفسیات عدالت امراض علاج میں رنگوں کا بہت بڑا کردار ہے آپ یہ جان کر شاید حیرت زدہ ہوں کہ انسانی وجود کے اپر ایک روشنی رنگوں سے بنا ہوا انسان ہے جو ہو بہو انسانی شکل کا ہے جو اختیار رکھتا ہے۔

  اس کے ساتھ ساتھ علم النجوم علم الرمل علم اعداد علم الجفر اور دست شناسی میں بھی کچھ دسترس حاصل ہے اس کے ساتھ میرا تعلق قانون کی کتاب کے ساتھ بھی ہے اگر وقت ملا تو اس پر ایک الگ عنوان قائم کریں گے۔

  بات لمبی ہوگئی چونکہ میں اپنے بارے میں بتا رہا ہوں میں السادات نیوز پاکستان کے سی سی او کے فرائض بھی سر انجام دے رہا ہوں اور اپنی ٹیم کو لیڈ کررہا ہوں السادات نیوز پاکستان کے نام سے ایک فیس بک پیج ھے جو ملک بھر سے خاص کر بلوچستان سے مقصدہ اطلاعات کو شیئر کرتا ہے۔

 آپ کو معلوم ہے کے جھوٹ پروپیگنڈا کے اس ماحول میں خبر کو حاصل کرنا چھانٹا ترتیب دینا شائع کرنا کافی مشکل کام ہے میں اور میری ٹیم اس کے لئیے کوشش کررہی ہے اگر کبھی خبر غلط ثابت ہو تو ادارہ بلا جھجھک معزرت کریگا اور تردید شائع ہوگی ان شاءاللہ ہمارا مقصد پر امن ترقی یافتہ مہذب معاشرے کی تشکیل کے جس میں سب کا احترام اور حقوق یکساں ہوں کسی کی عزت نفس خراب کرنے یا بلیک میل کرنے یا کوئی ناجائز مالی فوائد حاصل کرنے کے مروجہ طریقہ سے ہم تھوڑا الگ سے کام کررہے ہیں اس لیے آپ ہم پر بھروسہ کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہم پرائیویٹ بزنس اور کمپنیوں کو سپورٹ کریں گے ان کے اشتہارات اعلانات کی جگہ موجود ہے آپ ہم سے رابطے کر سکتے ہیں 

Email: alsadatnewpk@gmail.com 
What's up:03313130454

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

السادات نیوز پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ براہ کرم اخلاقی دائرے میں رہ کر کمنٹ کریں

Headliners

عدل امن ترقی اور اتحاد کی علامت ہے

Al-Sadat News Pakistan  کیا ریاست صرف طاقتوروں کے تحفظ لیے ہے؟ بلوچستان جل رہا ہے، جواب کون دے گا؟ تحریر سید محمد شاہ غرشین  میں آفس میں بی...