بریکنگ نیوز
وفاقی حکومت کی ایڈوائزری پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی / گورنر راج نافذ کر دیا ہے   •   وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور سپیکر صوبائی اسمبلی سمیت اہم شخصیات زیر حراست ہیں   •   گورنر فیصل کریم کنڈی نے گورنر راج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے   •   پی ٹی آئی، متحدہ اپوزیشن، جماعت اسلامی اور جے یو آئی نے گورنر راج کے اقدام کو غیر آئینی اور غیر جمہوری قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا ہے   •   امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے گورنر راج کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے   •   گورنر راج کو عوام نے مسترد کر دیا ہے، لاکھوں لوگ سڑکوں پر

اتوار، 19 اپریل، 2026

السادات نیوز پاکستان تعارف

قارئین 

کرام اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


سب پہلے میں ہر ناظر کو ہر قاری کو اپنی ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں اور آپ کا شکریہ کے آپ نے وزٹ کیا 

السادات نیوز پاکستان 

 کپاکستان اور بالخصوص بلوچستان اور سادات سماجی مسائل کی نیوز کو کور کرتا ہے تاہم قومی معاملات پر ہماری نظر ہے۔

آپ کو یہاں مصدقہ اطلاعات ملیں گی غلط خبر اگر پوسٹ ہوئی تو ادارہ توجہ دلاؤ نوٹس پر اپنی غلطی سے بلا جھجھک رجوع کریگا 

ہم قومی مفادات ملکی مفاد اور پاک فوج کے ادارجاتی مفادات کے تحفظ 

اور ساکھ کا ہر حال میں خیال رکھیں گے عوامی مسائل پر بات ہوگی تمام سیاسی جماعتوں کو اپنا موقف دینے کا پرو حق حاصل ہے اختلاف برائے اصلاح کی پالیسی جاری رہے گی مگر کسی کی لڑائی کا حصہ ادارہ نہیں بنے گا

پیمرا کے قوانین کا احترام کیا جائے گا اور صحافتی اصولوں کے مطابق کام جاری رہے گا چونکہ سیاست دان عوامی نمائندے ہیں اور عوامی نمائندوں پر عوام جائز تنقید کا حق رکھتی ہے تاہم کسی کی ذاتی کردار کشی نہیں کی جائے گی 

یہاں آپ کو کالم اور عوامی مسائل کی ہر خبر کی سپیس ملے گی آپ ہم سے رابطہ کریں واٹس اپ نمبر ہے 

+923138865733 ڈاکٹر سید محمد شاہ غرشین CEO السادات نیوز پاکستان 

بیورو چیف بلوچستان السادات نیوز ، سید نعمان شاہ غرشین 03363295884



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

السادات نیوز پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ براہ کرم اخلاقی دائرے میں رہ کر کمنٹ کریں

مذکرات کیو ناکام ہوئے ؟

Al-Sadat News Report مولانا صاحب نے مذکرات کی ناکامی کی زمہ داری حکومت پر ڈال دی  آج ایک طرف محسن نقوی اعظم نذیر تارڑ صاحب نے پریس کانفرنس ک...