جمعرات، 23 اپریل، 2026

کے پی کے سے اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ ختم

Al-Sadat News 





پشاور (سیاسی ڈیسک - السادات نیوز پاکستان)

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی انتظامیہ میں بڑی اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے صوبے سے اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

​وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ انتظامی ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور سرکاری امور میں شفافیت لانے کے لیے یہ ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس اقدام سے سرکاری ملازمین کے معاملات اور انتظامی فیصلے مزید تیز اور موثر ہوں گے۔ حکومت کی جانب سے اس فیصلے کے بعد صوبائی بیوروکریسی کے ڈھانچے میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں

تفصیلات کے لئیے اس لنک پر کلک کریں


https://www.facebook.com/reel/913605108241152/?mibextid=Nif5oz


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

السادات نیوز پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ براہ کرم اخلاقی دائرے میں رہ کر کمنٹ کریں

Headliners

پاکستان میں الیکشن ٹرن آؤٹ مسائل اور حل

Al-Sadat News Pakistan  ووٹ کا تقدس اور پاکستان میں انتخابی نظام کی اصلاح کی ضرورت تحریر/تجزیہ؛ سید محمد شاہ غرشین پاکستان ایک ایسا ملک ...