قارئین گرام السلام علیکم
میں پہلے ایک ارٹیکل میں یہ واضح کر چکا ہوں کہ اسرائیل ایران یا اسرائیل عرب ممالک کے درمیان اصل تنازعہ یا اس کے اسباب کیا ہیں
اس ضمن میں السادات نیوز پاکستان کے یوٹیوب چینل پہ ایک مفصل وی لوگ بھی ریکارڈ کیا گیا تھا
جو میں یہاں شیئر کر رہا ہوں یقینا السادات نیوز پاکستان کی ویب سائٹ کے قارئین کے لیے یہ بہت مفید اور معلومات کا
ذریعہ ہوگا
آپ سے درخواست یہ ہے کہ ااس وہ لاگ کو پورا سنیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں
مشرق وسطیٰ کے مسائل کا حل صرف ایک ہے کہ دو ریاستی حل تسلیم کیا جائے
فلسطین اسرائیل ایک دوسرے کی خودمختاری کا احترام کریں اور باہمی ہمسایہ کے طور پر پر امن وقت گزاریں
اور اس راستے کی سب بڑی رکاوٹ اسرائیل کے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق 1967 کی پوزیشن پر واپس جانا ھوگا ورنہ جنگ قیامت تک جاری رہے گی
اور میرے ایمان کا تقاضا یہی ہے کہ یہ جنگ جاری رہے گی اسرائیل کبھی امن قائم کرنے نہیں دیگا
اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے کہ
مسلم آخر کار متحدہ ہونگے اور یہود کو قتل کریں گے مسجد اقصیٰ آزاد ہوگی اسرائیل تباہ ہو جائے گا
اور یہود اگر کسی درخت کے نیچے چھپا ھوگا تو وہ درخت مسلمان مجاہد کو آواز دیگا کہ یہاں ھے اور اسے مار دو
مگر غرقد کا درخت نہ بتائے گا کیونکہ وہ یہود کا درخت ہے
اور یہ پیشن گوئی یہودی علماء کو اچھی طرح معلوم ہے اسی لئیے یہودی غرعقد کا درخت زیادہ سے زیادہ لاگتے ہیں
واللہ اعلم بالغیب
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
السادات نیوز پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ براہ کرم اخلاقی دائرے میں رہ کر کمنٹ کریں