Al-Sadat News Report
مولانا صاحب نے مذکرات کی ناکامی کی زمہ داری حکومت پر ڈال دی
آج ایک طرف محسن نقوی اعظم نذیر تارڑ صاحب نے پریس کانفرنس کی
اور کہا کہ پی ٹی آئی نے مذکرات کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا اس لئے ہمیں مجبوراً گورنر راج لگانا پڑا
جبکہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صبح چھ بجے ان کی ملاقات ہوئی شہباز شریف صاحب سے سے اور ان سے طئے ہوا کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ ملتوی کرے گی
اور آپ عمران خان کی ملاقات کھولیں گے
اور ان کے علاج کے لئے شفاء ہسپتال منتقل کیا جائے گا اس کے بعد حکومت نے یو ٹرن لیا اور گورنر راج نافذ کردیا گیا
آپ سنی دونوں فریقوں کی گفتگو اس ویڈیو میں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
السادات نیوز پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ براہ کرم اخلاقی دائرے میں رہ کر کمنٹ کریں