بریکنگ نیوز
وفاقی حکومت کی ایڈوائزری پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی / گورنر راج نافذ کر دیا ہے   •   وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور سپیکر صوبائی اسمبلی سمیت اہم شخصیات زیر حراست ہیں   •   گورنر فیصل کریم کنڈی نے گورنر راج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے   •   پی ٹی آئی، متحدہ اپوزیشن، جماعت اسلامی اور جے یو آئی نے گورنر راج کے اقدام کو غیر آئینی اور غیر جمہوری قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا ہے   •   امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے گورنر راج کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے   •   گورنر راج کو عوام نے مسترد کر دیا ہے، لاکھوں لوگ سڑکوں پر

منگل، 6 اکتوبر، 2026

حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں ڈیڈ لاک

خبر تصویر 1
خبر تصویر 2
خبر تصویر 3
">

وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار قرار دیے جانے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا شدیدردعمل

 مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی وجوہات بیان کر دیں، ناکامی کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار اور آئندہ مذاکرات کے لیے دروازہ کھلا رکھنے کا اعلان کر دیا



گورنر راج کے نفاذ کے متعلق سوال پر وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا کہ 
گورنر راج آج لگانا ہے آج لگائیں، دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، سہیل آفریدی کا وفاق کی جانب سے ایمرجنسی یا گورنر راج کی باتوں پر ردعمل کہا اس بار ان کا "once & for all عوام کرے گی


اور دہشت گردی سے متعلق وفاقی حکومت کی آپریشنز کے متعلق جو پالیسی ہے اس نسبت سوال پر سہیل آفریدی نے کہا کہ 
ہمارا مطالبہ ہے کہ کے پی کی صوبائی حکومت کو ان بورڈ لیا جائے کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں 
پھر اور کے پی کی تمام سیاسی جماعتوں کو ان بورڈ لیا جائے پھر جو فیصلہ ہو  ہم اس کی تائید کریں گے 
مگر وفاقی حکومت اکیلے بند کمروں کے فیصلے ہم پر مسلط کرنا چاہتے ہیں 
اور زمہ داری بدنامی ہماری حکومت کے پلے میں ڈالنا چاہتے ہیں ایسا ہر گز نہیں ہوگا 

یہ اگر میری جان بھی لے لیں میں دہشتگردی کے خلاف ان کی پالیسی نہیں مانوں گا ، ان کی پالیسی پختون دشمن، صوبہ دشمن اور ملک دشمن پالیسی ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

السادات نیوز پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ براہ کرم اخلاقی دائرے میں رہ کر کمنٹ کریں

مذکرات کیو ناکام ہوئے ؟

Al-Sadat News Report مولانا صاحب نے مذکرات کی ناکامی کی زمہ داری حکومت پر ڈال دی  آج ایک طرف محسن نقوی اعظم نذیر تارڑ صاحب نے پریس کانفرنس ک...